موسم کی خرابی کے باعث پی آئی اے کی کئی پروازوں کا شیڈول متاثر

0
192

…اُتار لی گئیں۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق ’کراچی سے لاہور کی پرواز پی کے 302، ابوظبی سے لاہور کی پرواز پی کے 264 اور جدہ سے لاہور کی پرواز پی کے 9760 موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد اُتر گئیں۔‘ متاثر ہونے والی پروازوں کے 447 مسافروں کو خصوصی…